ابنا: شام سے موصولہ رپورٹ کے مطابق عام شہری اور فوجی دہشتگردوں کےحملوں کی زد میں ہیں اور یہ دہشتگرد کسی پر رحم نہیں کرتے ہیں۔
یاد رہے حمص کے شہریوں نے ان خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ زبردستی لوگوں کو گھر بار چھوڑنے پر مجبور کرتے ہیں اور جو بھی ان کے راستے میں آتا ہے اسے قتل کردیتے ہیں۔
یاد رہے شام نے کہا ہے کہ ان دہشتگردوں کو امریکہ ، اسکے مغربی اور عرب اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے۔ .......
/169